logo

مولانا غلام محمد وستانوی حفظہ اللہ

مولانا غلام محمد وستانوی صاحب کی طبیعت کافی ناساز ہونے کی وجہ سے ڈاکٹر صاحب نے نا امیدی کا اظہار کر دیا ہے۔۔۔😭
احباب سے گزارش ہے کہ صدقات کے اہتمام کے ساتھ دعا بھی فرمائیں اور اپنی مساجد میں بھی دعاؤں کی درخواست کریں۔۔
امت کا نایاب محسن ہے۔۔۔۔بادشاہوں سے زیادہ، تنہا آدمی نے ملک بھر میں بلکہ بیرون میں بھی کام کیا ہے۔۔اللہ تعالیٰ عافیت کے ساتھ انکا سایہ امت پر باقی رکھے۔ 🤲😭

0
13 views