logo

الیکشن آفسیر جنا ب ٹی آر مہادھو ن نے الیکشن کرواتے نیا باڈی ہوم ہاوزنگ پیالس اے فلیٹ اونرس ویلفیر اسوسی ایشن اوپر پلی راجندرنگر کا اعلان کیا

حیدرآباد۔ 04/ اگست۔(سرفراز نیوز ایجنسی)۔ الیکشن آفسیر جنا ب ٹی آر مہادھون کی نگرانی میں نیا باڈی ہپی ہوم ہاوزنگ پیالس اے فلیٹ اونرس ویلفیر اسوسی ایشن اوپر پلی رجندرنگر حیدرآباد کا الیکشن کیا ہے اور اس الیکشن کے بعد الیکشن آفسیر جنا ب ٹی آر مہادھون نے الیکشن ڈیکلیریشن 2025-2026 معیاد ایک سال تک مقرر کی گئی ہے۔ اس میں ہپی ہوم ہاوزنگ پیالس اے فلیٹ اونرس ویلفیر اسوسی ایشن کے صدر جناب اطہر خان‘ جناب محمد سلیمان نائب صدر‘جناب ایم کے احمد خان عرف فہیم متعمد‘جناب ایس اے نعیم جوائنٹ سکریٹری‘ جناب ڈی ایس راما کرشنا خازن اور ایکزیکیٹو ممبرس جناب یو ناگر جنا‘ ایس نریش‘ محمد مرتضیٰ اور سید پرویز عالم شامل ہے سابق سکریٹری جناب محمد مصطفے اور دیگر فلیٹس اورنرس موجود تھے۔ ہپی ہوم ہاوزنگ پیالس اے کے تمام فلیٹس اونرس اور کرایہ داروں سے درخواست ہے کہ صاف و صفائی کا خیال رکھیں اور گندگی سے روک تھام کریں اور اسوی ایشن کے حسب ہدایت پر فوری عمل کریں اوراگر کسی شکایت ہوتو ان اسوسی ایشن کے عہدیدارں سے رابط کریں۔

0
38 views