logo
Select Language
Hindi
Bengali
Tamil
Telugu
Marathi
Gujarati
Kannada
Malayalam
Punjabi
Urdu
Oriya

شیخ امت الآدم فاطمہ دسویں جماعت میں درجہ اول سے کامیاب


حیدرآباد۔ 29 اپریل (سرفرازنیوزایجنسی)۔ ہونہار طالبہ شیخ امت الآدم فاطمہ کی ایس ایس سی میں درجہ اول اے گریڈ سے شاندار کامیابی پر حیدرآباد کے معززین ان کے والدین اور اساتذہ کے علاوہ رشتہ دار حیدرآباد کے ملی تنظیموں کے ذمہ داران حفاظ علمائے دین نے ان کی دختر کے شاندار نتائج پر شیخ جعفر اسسٹنٹ ڈائرکٹرتلنگانہ اردو اکیڈیمی کوان کی دختر کی کامیابی پر انہیں مبارکباد پیش کی اور دوست ا حباب رشتہ دار عزیز و اقارب ملی تنظیموں نے اور علماء دین نے انہیں مبارکباد پیش کی۔

9
404 views

Comment